ہمارا مقصد سچی، صاف ستھری اور غیرجانبدارانہ صحافت کا فروغ ہے۔
اختلاف نیوز ایک عام اخبار ہی نہیں بلکہ ایک سوچ کا نام ہے! اختلاف نیوز ایک ہفت روزہ میگزین ہی نہیں جام جہاں نما ہے۔ جس میںاسلامی معلومات، تعلیم و تربیت، دنیا بھر کی خبریں، معلومات عامہ، حالات حاضرہ ، امریکہ سے تازہ ترین، برطانیہ اور یورپ کی خبریں، کورونا اپ ڈیٹس، تحقیقی مضامین، فیچرز،سیر وسیاحت، سائنس و ٹیکنالوجی کی خبریں، مارکیٹنگ و سیلزپر مضامین، کمپیوٹرز کے ٹیو ٹوریلز، گوشہ ادب، آسٹرولوجی، کھیل و کھلاڑی، شو بز، خواتین کا سیکشن، بچوں کا سیکشن، انگریزی سیکشن، کلاسیفائیڈ اور مختلف عنوانات پر بزنس سپلیمنٹ شائع کئے جاتے ہیں۔
7 شماروں کی کامیاب اشاعت کے بعددنیا بھر میں اپنے قارئین کا ایک وسیع حلقہ بنا چکا ہے۔ جس میں سیاستدان، کاروباری شخصیات، ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، صحافی، طلبہ، خواتین خانہ اور بچے سبھی شامل ہیں۔ اور ہفت روزہ اختلاف نیوز کی تحریروں کو مزے لے لے کر پڑھتے ہیں۔جن کی اندازاً تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہی ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے اختلاف نیوز کو نہ صرف اپنی ویب سائٹ پر رکھا ہے، بلکہ ہر میگزین کو دلچسپی سے پڑھنے کےلئے میگزین کی اینی میٹڈ ویب سائٹ بھی بنائی ہے۔ساتھ ہی اس کی پی ڈی ایف کاپی بھی وٹس ایپ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے سینکڑوں گروپس میں شیئر کیا جاتا ہے۔ اب ہم نے نہ صرف عام لوگوں کےلئے اختلاف نیوز کے رنٹ ایڈیشن میں بلکہ اس کی مختلف ویب سائٹس میں برانڈ مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کے جدید اصولوں کے تحت اشتہارات کی اشاعت کا فیصلہ کیا ہے۔نیز کاروباری اداروں کےلئے اختلاف نیوز کا بہترین مارکیٹگ پلان ترتیب دیا ہے۔
کیا آپ ایک کارپوریٹ کاروباری شخصیت ہیں یا کامیاب سیاستدان، آپ چاہے ڈاکٹر ہوں، انجینئر یا وکیل، اختلاف نیوز آپ کو فراہم کرتا ہے آپ کے ادارے شخصیت یا برانڈ کی بہترین پروموشن اور پبلسٹی خدمات۔ایک ہی فیس میں ہماری آئی ٹی، پرنٹ ، ملٹی میڈیا اور سوشل میڈیا سروسز حاصل کریں! ایک شاندار پیکج کے لئے آج ہی رابطہ کیجیئے!
ابرار احمد۔ چیف ایگزیکٹو۔ اختلاف نیوز میڈیا گروپ آف پبلکیشنز۔ آئرلینڈ